انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

11 مختلف کارروائیوں میں 13 ملزمان کو گرفتار کرکے 37 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی

ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اسی سلسلے میں 11 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ملزمان کو گرفتار کرکے 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 37 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔

علاوہ ازیں مانسہرہ میں جی ٹی روڈ پر کار کے خفیہ خانوں سے 8 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسی طرح برہان انٹرچینج اٹک کے قریب 2 ملزمان سے مجموعی طور پر 4.400 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔ مانسہرہ میں ہوٹل کے قریب ایک اور کارروائی کے دوران گاڑی سے 7 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایم ون ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 2 ملزمان سے 4.100 کلو گرام چرس اور ایک کلو گرام افیون برآمد ہوئی۔ وزیر آباد روڈ سیالکوٹ میں ملزم سے ایک کلو گرام افیون اور 100 گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ ڈی جی خان میں سخی سرور روڈ کے قریب ملزم سے ایک کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکاممنشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکامکارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 78 لاکھ سے زائد مالیت کی 68 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکاماسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام6 مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 127 کلومنشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئیاے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی10 کارروائیوں میں 396.125 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیلاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیچوری شدہ سامان میں 87 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولے سونا اور ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں
مزید پڑھ »

اے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدہری پور یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش کوگرفتار کرلیا گیا، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:11:19