اے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہری پور یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش کوگرفتار کرلیا گیا، ترجمان اے این ایف

اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 12 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کرلیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ہری پور یونیورسٹی کے قریب سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 430 کلو چرس برآمد ہوئی۔ ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلبا کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ انڈس ہائی وے کوہاٹ کے قریب گاڑی سے 24 کلو افیون اور 48 کلو چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا جبکہ ژوب روڈ کوئٹہ کے قریب ملزم سے 25 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ایم ون اسلام آباد کے قریب دو ملزمان سے 12 کلو چرس برآمد ہوئی۔ موٹر وے پشاور پر پی ڈی اے پارک کے قریب دو خواتین سے 7 کلو چرس برآمد کی گئی۔

ترجمان کے مطابق جی ٹی روڈ اٹک کے قریب دو کاروائیوں میں خاتون سمیت ملزم سے 4 کلو 260 گرام چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

اسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتاراسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتاریونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس برآمد کی گئی: اے این ایف
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے شکار پور میں اربوں روپے مالیت کی 691 ایکڑ زرعی زمین وگزار کروالیایف آئی اے نے شکار پور میں اربوں روپے مالیت کی 691 ایکڑ زرعی زمین وگزار کروالیواگزار کرائی گئی پراپرٹی کی مالیت 1 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد ہے۔مذکورہ زمین پر مختلف لوگوں نے ناجائز قبضہ کیا ہوا تھا
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہایس آئی ایف سی کے تعاون سے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہمالی سال 2024ء کے دوران پاکستان نے 6 ملین ٹن سے زائد چاول کی مختلف اقسام برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟بالی وڈ کے اس امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل کے فاسفورس بم حملے میں 3 لبنانی فوجوں کی ہلاکت سے ایک ماہ کی مجموعی تعداد 12 سے زائد ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:40:54