واگزار کرائی گئی پراپرٹی کی مالیت 1 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد ہے۔مذکورہ زمین پر مختلف لوگوں نے ناجائز قبضہ کیا ہوا تھا
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کمپوزٹ سرکل سکھر نے کارروائی کے دوران شکارپور میں واقع متروکہ وقف املاک بورڈ کی اربوں مالیت کی زرعی زمین وگزار کروالی۔
سپریم کورٹ از خود نوٹس کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل سکھر نے کارروائی کی، ، پراپرٹیز شکارپور کے علاقے ٹاپوجانو تعلقہ میں واقع تھی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق زرعی زمین 691 ایکڑ پر مشتمل ہے جسے وگزار کروا کر متروکہ وقف املاک حکام کے حوالے کر دیا گیا،کارروائی میں مختیارکار شکارپور، متروکہ وقف املاک اور محکمہ مال کے حکام بھی شامل تھے۔
سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی قابض شدہ پراپرٹی کو وگزار کروانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےمؤثر نگرانی کے لیے ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران تعینات کیے گئے تھے، ابھی تک ایف آئی اے افسران کو ڈسکوز میں لگانےکے مطلوبہ فوائد نہ مل سکے، ذرائع
مزید پڑھ »
لاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیچوری شدہ سامان میں 87 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولے سونا اور ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے مثبت اثرات
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کو اس قسم کا کمرشل قرضہ لینے کا نہیں کہا، اس طرح کی کوئی فنانسنگ ضروری نہیں، ترجمان آئی ایم ایف
مزید پڑھ »
ای ایم ایف نے پاکستان کو 7 ارب ڈالر کا نیا مالی پیکیج منظور کیاآئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کے لیے ایک اور بیل آؤٹ پیکیج منظور کر دیا ہے.
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »