چوری شدہ سامان میں 87 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولے سونا اور ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں
ڈیفنس اے کے علاقے ڈبل ایف بلاک میں ڈاکو گھر سے ایک کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس نے مبشر احمد کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق 5 ڈاکو شہری مبشر احمد کے گھر داخل ہوئے اور اہل خانہ کو اسلحے کی نوک پر یرغمال بنایا۔ ڈاکوؤں نے گھر سے 87 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولے سونا، ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑیاں اور ساڑھے تین لاکھ روپے کی نقدی لوٹی۔ واردات کے بعد ڈیفنس اے پولیس اور فرانزک ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکھٹے کیے، ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے گرد و نواح میں ٹریس کیا جا رہا ہے۔
ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا تھا کہ متاثرہ شہری مبشر احمد کی مدعیت میں 5 نامعلوم ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ایس پی کینٹ نے اے ایس پی ڈیفنس کو ملزمان ٹریس کر کے فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔15 hours agoخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟بالی وڈ کے اس امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے
مزید پڑھ »
گولی لگنے کے بعد گووندا کا اسپتال سے پہلا آڈیو پیغام سامنے آگیااسپتال میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد گووندا کی ٹانگ سے گولی نکال لی گئی ہے: مینیجر کا بیان
مزید پڑھ »
بھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابالی وڈ پروڈیوسر رونی اسکریو والا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.55 ارب ڈالر یعنی تقریباً 13 ہزار کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدنصیرت کے اسکول میں پناہ لیے بے گھر افراد پر ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 80 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
پاکستان کی بڑی کامیابیایوان صدر اسلام آباد میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں استقبالیہ...
مزید پڑھ »
ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »