غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہید

Gaza خبریں

غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہید
IsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

نصیرت کے اسکول میں پناہ لیے بے گھر افراد پر ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 80 زخمی ہوئے

__فوٹو: اے پیغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خیموں میں آگ لگنے سے کئی فلسطینی زندہ جل گئے اور بہت سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

۔اسرائیلی ٹینکوں نےمشرقی غزہ کےعلاقے نصیرات میں اسکول کو نشانہ بنایا جہاں پناہ گزین قیام پذیرہیں : غیر ملکی میڈیا شمالی غزہ میں 9 روز سے جاری محاصرے کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی ہے جب کہ خوراک، پانی اور دواؤں کی قلت سنگین ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ غزہ میں ہونے والے اسرائیلی فوج کے مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےوسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
مزید پڑھ »

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
مزید پڑھ »

بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰبیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

ایک سال مکمل ہوگیا غزہ جنگ: اب یہ لبنان تک پھیل گئی، شام، عراق اور یمن پر حملے کی خدشہ ظاہرمایک سال مکمل ہوگیا غزہ جنگ: اب یہ لبنان تک پھیل گئی، شام، عراق اور یمن پر حملے کی خدشہ ظاہرمایک سال پہلے شروع ہونے والی غزہ جنگ اب اسرائیل سے نکل کر لبنان تک پھیل چکی ہے جبکہ ایران، شام، عراق اور یمن پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں۔ حماس نے اسرائیل پر راکٹوں کا حملہ کیا تھا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر بمباری کی۔ ایک سال میں 42 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں کی جنگ بندی کی کوششوں میں ناکامی ہے۔
مزید پڑھ »

فلسطینی نسل کشی پر غزہ کے قصاب اسرائیل کو قیمت چکانی ہوگی؛ ترک صدرفلسطینی نسل کشی پر غزہ کے قصاب اسرائیل کو قیمت چکانی ہوگی؛ ترک صدرترک صدر طیب اردوان نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہٹلر سے تشبیہ دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:54:43