وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیے

Israel خبریں

وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت

۔ فوٹو فائل

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملوں پر امریکی ریاست نکاراگوا کی حکومت کی جانب سے صیہونی ریاست پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ وسطی امریکی ریاست کی کانگریس نے غزہ میں ایک سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایکشن لینے کی قرار داد بھی منظور کی تھی اور کہا تھا کہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات لبنان تک پہنچ چکے ہیں، اس کے علاوہ شام، یمن اور ایران کے لیے بھی خطرات بڑھ گئے ہیں۔خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادیاسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادیانتونیو گوتریس نے عالمی دہشت گردی کی ماں ایران کے حملوں کی مذمت نہیں کی، اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

غزہ جنگ پر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو مغلظات بکی تھیں؛ امریکی صحافی کا کتاب میں انکشافغزہ جنگ پر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو مغلظات بکی تھیں؛ امریکی صحافی کا کتاب میں انکشافصدر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو بدکار جھوٹا اور اسرائیل کو بدمعاش ریاست قرار دیا تھا، کتاب کا اقتباس
مزید پڑھ »

ایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردیایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردیایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے لیے ماحول کو محفوظ قرار دیا ہے جس کے بعد سفری پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
مزید پڑھ »

انتونیو گوتریس پر اسرائیلی پابندی، اقوام متحدہ نے سیاسی عمل قرار دیدیاانتونیو گوتریس پر اسرائیلی پابندی، اقوام متحدہ نے سیاسی عمل قرار دیدیااسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو “ناپسندیدہ شخصیت” قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمیحزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمیحزب اللہ کے متعدد راکٹس اسرائیل کے جدید ترین فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دیکر صہیونی ریاست میں گرے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:39