حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمی

پاکستان خبریں خبریں

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ کے متعدد راکٹس اسرائیل کے جدید ترین فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دیکر صہیونی ریاست میں گرے

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمیضبط شدہ گاڑیوں کا نیلامی سے قبل فرانزک ٹیسٹ لازمی قرارروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاریفزکس کا نوبل انعام، مصنوعی ذہانت کے بانیان کے نامپارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے، عارف علویخیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تینوں افراد گرفتاربیروت:

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے اسرائیل کے شہر حیفہ پر اب تک کے سب سے بڑے راکٹ حملے میں 12 شہری زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے بتایا کہ حزب اللہ نے اپنے عبوری سربراہ نعیم قاسم کے خطاب کے دوران دو الگ حملوں میں سے پہلے میں 85 اور دوسرے میں 20 راکٹس سے اسرائیل میں اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے آج ہونے والا حملہ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا وار؛ حیفا اور فوجی ائیر بیس پر راکٹس کی برساتحزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا وار؛ حیفا اور فوجی ائیر بیس پر راکٹس کی برساتمزاحمتی تنظیم نے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہحزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہموساد پر حملہ پیجرز اور واکی ٹاکی حملوں میں اعلیٰ کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ ہے، حزب اللہ
مزید پڑھ »

حزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیےحزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیےاسرائیل حکام گزشتہ دنوں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے نئے مرحلے کا اعلان کرچکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:28:20