اسرائیل حکام گزشتہ دنوں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے نئے مرحلے کا اعلان کرچکے ہیں
تل ابیب: اسرائیلی جارحیت کے بعد حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان بڑی جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس کے بعد اسرائیل نے ہزاروں فوجی غزہ کی پٹی سے لبنان سرحد پر منتقل کرنا شروع کردیے ہیں۔
گزشتہ دو دنوں کے اندر لبنان میں ہونے والے پیجر اور ریڈیو ڈیوائس دھماکوں کے بعد حزب اللہ اور اسرائیل میں باقاعدہ جنگ شروع ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے اور ایسے موقع پر اسرائیلی حکام نے بھی جنگ کا نیا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Hamas Hizbullah Israel Palestine
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
مزید پڑھ »
لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقحزب اللہ نے اسرائیل کے 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز پر جوابی حملہ کیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
امریکی فوجی امداد لانے والا 500 واں طیارہ اسرائیل پہنچ گیا7 اکتوبر 2023 سے اب تک امریکا فضائی اور بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن سے زائد فوجی ساز و سامان اسرائیل بھجوا چکا ہے۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب فوجی اڈے کو نشانہ بنایا، حسن نصراللہیہ پہلا موقع ہے جب حزب اللہ نے بیکا کے علاقے سے اسرائیل کو ڈرون بھیجے ہیں، سربراہ حزب اللہ
مزید پڑھ »
نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیایرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی سے معاہدہ پر اتفاق ہو ہی چکا تھا کہ آخری لمحے میں نیتن یاہو نے نئی شرط پیش کردی: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »