اسرائیل کے فاسفورس بم حملے میں 3 لبنانی فوجوں کی ہلاکت سے ایک ماہ کی مجموعی تعداد 12 سے زائد ہوگئی
بیروت؛ اسرائیلی فوج نے تمام بین الااقوامی جنگی قوانین، انسانی حقوق، اور اضلاقی ضابطے کو روندے ہوئے لبنان میں جارحیت کی نئی تاریخ رقم کردی۔
اسرائیلی فوج کی بمباری میں لبنان کے کم از کم 3 فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں لبنانی فوجیوں کو طبی امداد کی فراہمی میں مصروف امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے 4 روز قبل بھی لبنانی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔ اس واقعے بھی 3 لبنانی فوجی جاں بحق ہوگئے تھے۔
Attack Phosphorus Bomb Lebanon
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »
لبنان پر اسرائیلی حملوں سے بھارتی فوجی بھی خطرے میں پڑگئےبھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی اسرائیل لبنان سرحد پر 120 کلومیٹر طویل بیلو لائن پر تعینات ہیں۔
مزید پڑھ »
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »
اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیلی طیاروں نے بارڈر پر قائم شامی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »