کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 78 لاکھ سے زائد مالیت کی 68 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں 8 کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 68 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔
علاوہ ازیں پشاور میں رِنگ روڈ پر کار کے خفیہ خانوں سے 10 کلو 800 گرام افیون اور 6 کلوگرام چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسی طرح پشاور میں کوریئر آفس میں 4 عدد پارسلز سے مجموعی طور پر 12 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی۔ یہ پارسلز سیالکوٹ، لاہور اور گوجرانولہ بھیجے جا رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام6 مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 127 کلومنشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »
ریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیراولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو چرس برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
وینا ملک نے ’’نفسیات‘‘ میں ڈگری حاصل کرلیوینا ملک نے سائیکالوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور ماسٹرز کے امتحانات دیے ہیں
مزید پڑھ »
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
مزید پڑھ »
لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک کلو ہیروئن، ڈرون برآمداے این ایف نے سیالکوٹ میں منشیات فروخت کرنے والے 10 سالہ بچے سے 2 کلو چرس برآمد کی
مزید پڑھ »