ریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان خبریں خبریں

ریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو چرس برآمد کی گئی

ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مختلف کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔

ملزمان منشیات کی بھاری کھیپ بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے کراچی اسمگل کرنا چاہتے تھے جنہیں ملزمان کو ڈیوٹی پر موجود ایس ایچ او عامر نذیر اور دیگر اہلکاروں نے چیک کیا۔ ملزمان کی راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 3 پر شک کی بنا پر تلاشی لی گئی، چیکنگ کے دوران ملزمان عزت اللہ اور بلال کے بیگ سے 30 کلوگرام چرس برآمد ہوئی جبکہ خواتین روشین اور ادیبہ کے ہینڈ بیگ سے 16 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔

ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ ریلویز پولیس راولپنڈی میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی باشندوں کے زخمی ہونے کا معاملہ تنازع کے بعد پیش آیا، دفتر خارجہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ نجی اسپتال کی لیبارٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتارکراچی؛ نجی اسپتال کی لیبارٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتارڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کی تو ملازم نے بروقت الارم سوئچ دبا دیا، قریب موجود پولیس نے واردات ناکام بنادی
مزید پڑھ »

مجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاریمجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاریایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش کی اور پولیس اہلکاروں سے مزاحمت کی
مزید پڑھ »

حکومتی کوشش ناکام، پی ٹی آئی کا ججز کی تقرری کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں نہ بیٹھنے کا حتمی فیصلہحکومتی کوشش ناکام، پی ٹی آئی کا ججز کی تقرری کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں نہ بیٹھنے کا حتمی فیصلہپی ٹی آئی کے چیئرمین نے اپنے فیصلے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی آگاہ کردیا، ایاز صادق کی منانے کی کوشش ناکام ہوگئی
مزید پڑھ »

حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئیحکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئیحکومت نے آخری رات اپنا اصل مسودہ کابینہ میں پاس کروانے کی کوشش بھی کی،
مزید پڑھ »

امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »

گنڈا پور اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے ڈبل گیم کھیل کر عمران کو پھنسا رہے ہیں: طلال چوہدریگنڈا پور اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے ڈبل گیم کھیل کر عمران کو پھنسا رہے ہیں: طلال چوہدریگنڈاپور تاثر دے رہے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر لے کر جائیں گے لیکن ریاست نے ان کی کوشش ناکام بنا دی: لیگی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:34:52