گنڈاپور تاثر دے رہے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر لے کر جائیں گے لیکن ریاست نے ان کی کوشش ناکام بنا دی: لیگی رہنما
/ فائل فوٹوسینے پر گولی کھانے کا دعویٰ کرنے والے پیٹھ دکھا کر بھاگتے نظر آئے ۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ یہ تاثر دے رہے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر لے کر جائیں گے لیکن ریاست نے ان کی کوشش ناکام بنا دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپوریہ تاثر دینےکی کوشش کررہے ہیں کہ انہیں کوئی خاص طاقتیں کہیں لے جاتی ہیں اور وہاں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اورپی ٹی آئی کے معاملات سیٹل کرنے کے لیے بات چیت ہوتی ہے لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے بلکہ وہ اس طرح سے بانی پی ٹی آئی کو مزید مشکلات میں پھنسا رہے ہیں۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ علی امین اپنی نوکری پکی کرنے کے لیے ڈبل گیم کھیل رہے ہیں، پی ٹی آئی کی سیاسی بلیک میلنگ پر آخری ضرب آئینی ترامیم کرکے لگائیں...
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہاکہ علی امین نے اسلام آباد آنے کا مقصد پورا کیا، اُن کی وضاحت پر کچھ دوستوں نے اعتراض کیے مگریہ کوئی بڑا ایشو نہیں۔ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ہمارا سادہ سا پلان تھا،علی امین ڈی چوک آئیں گے اور خطاب کریں گے، سب چلےجائیں گے، انہوں نے ہمارے سادہ پلان کو خود خراب کیا۔
Imran Khan Pti Talal Chaudhary
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدیاپنا احتجاج ہے تو افغان شہری کہاں سے آ رہے ہیں، افغان شہریوں کا پکڑا جانا تشویشناک ہے، تمام صورتحال کے ذمہ دار علی امین گنڈا پور ہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »
مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویعلی امین گنڈا پور پشاور میں نہیں اسلام آباد میں ہیں، انہیں گرفتار کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
PTI والے پاؤں پڑتے،اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرناچاہیے، فیصل واوڈاانہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے کیک،پیسٹری کھا کرگئے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں آمدعلی امین گنڈا پور اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درجعمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی 2 مقدمات میں نامزد کیےگئے ہیں
مزید پڑھ »
لبنان میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، حزب اللہلبنانی قصبے میں فوجی ہیلی کاپٹرز زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »