مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک بھر میں منشیات کی فروخت اور اسمگلنگ کے خلاف مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اسی سلسلے میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔
اُدھر لاہور ائرپورٹ پر کوریئر آفس سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے لیڈیز بیگ میں چھپائی گئی 199 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ دوسری جانب کچلاک بائی پاس کوئٹہ کے قریب سے 38 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ اس کے علاوہ شامکوٹ موٹر وے ٹول پلازہ خانیوال کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 36 کلو چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور سے قطر جانے والے مسافر کے بیگ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »
پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدمختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
مزید پڑھ »
اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمدگرفتارملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکےتحقیقات کا آغازکر دیا گیا ہے، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھ »
منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکامکارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 78 لاکھ سے زائد مالیت کی 68 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »
موٹاپے سے پریشان ہیں؟ تو جسمانی وزن میں کمی لانے والا آسان ترین طریقہ جانیںمناسب مقدار میں پانی پینا غذا کو زیادہ کھانے سے روکنے میں مدد فراہم کرتا ہے جس سے جسمانی وزن میں اضافہ نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »
زمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر اتنی مقدار میں پانی کیوں ہے، یہ ہمیشہ سے ایک بحث رہی ہے
مزید پڑھ »