آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت

Farooq Sattar خبریں

آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت
Governor House KarachiKarachiMqm Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کراچی میں آکر تمام قومیتوں کو یکجا ہونے کا موقع ملا، کراچی شہر نے کبھی کسی زبان کے خلاف بات نہیں کی: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

۔ فوٹو فائل

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کراچی میں آکر تمام قومیتوں کو یکجا ہونے کا موقع ملا، کراچی شہر نے کبھی کسی زبان کے خلاف بات نہیں کی، ایم کیو ایم جب بنی تو پیغام یہی تھا کہ ہم آپ کو اور آپ ہم کو تسلیم کریں، 24 دسمبر مہاجر کلچر ڈے پر کارکنان و عوام کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Governor House Karachi Karachi Mqm Pakistan Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان، تاریخ سامنے آ گئیایم کیو ایم پاکستان کا مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان، تاریخ سامنے آ گئیمہاجر کلچر قومی اثاثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافتوں کا احترام کرتے ہوئے کشادہ دلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھ »

پاکستان کو نئے گوئبلز سے بچانا اشد ضروری ہے!پاکستان کو نئے گوئبلز سے بچانا اشد ضروری ہے!ہم سب کو پاکستان کی سبھی مسلّح افواج کی سلامتی اور طاقت عزیز تر ہے ۔
مزید پڑھ »

سماجی انقلاب سے پہلے ذہنی انقلاب ضروری ہےسماجی انقلاب سے پہلے ذہنی انقلاب ضروری ہےکیمس کی طرح،کارل نے وجود کے چیلنجوں کو تسلیم کیا، لیکن اس نے الہام کے ذریعے کائنات کی حیرت اور خوبصورتی پر توجہ دی
مزید پڑھ »

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعاتسرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کمپنی نے ایک ہزار ملازمین کو خرچہ دیکر سیرو تفریح کیلئے اسپین بھیج دیابھارتی کمپنی نے ایک ہزار ملازمین کو خرچہ دیکر سیرو تفریح کیلئے اسپین بھیج دیایہ ٹرپ ملازمین کی محنت اور لگن کو تسلیم کرنے کیلئے ہے جنہوں نے کمپنی کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا: کمپنی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:22:22