پاکستان کو نئے گوئبلز سے بچانا اشد ضروری ہے!

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کو نئے گوئبلز سے بچانا اشد ضروری ہے!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ہم سب کو پاکستان کی سبھی مسلّح افواج کی سلامتی اور طاقت عزیز تر ہے ۔

دسمبر2024کے پہلے ہفتے منعقد ہونے والی پاک فوج کی84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کو ہم میں سے کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا ۔ جب چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل سید عاصم منیر، کی زیر صدارت تقریباً2صد سینئر ترین فوجی افسر کسی کانفرنس میں شریک ہو رہے ہوں تو اُس کانفرنس ، اس کے شرکا اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والے نکات کو کوئی بھی کیسے نظر انداز کر سکتا ہے ؟ مبینہ طور پر فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں میجر جنرل اور اس سے بالا رینک کے حامل تمام افسرانِ کرام شریک ہوتے...

آئی ایس پی آر کے بقول ،مذکورہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے :حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادیِ اظہار کی آڑ میں زہر اُگلنے، جھوٹ بولنے اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لیے نہ صرف قوانین بنائے بلکہ اِن پر عملدرآمد بھی کروائے سیاسی و مالی فوائد کے لیے جعلی خبریں پھیلانے والوں کی نشاندہی بھی کی جائے اور انھیں انصاف کے کٹہرے میں بھی لایا جائےذاتی مفادات کے لیے معصوم شہریوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے اور تشدد کو بطورِ ہتھیار استعمال کرنے کی کسی کوشش کو ہر گز برداشت نہیں کیا...

ہر پاکستانی دل کی گہرائیوں سے اِس حقیقت کا ادراک بھی رکھتا ہے اور اِس پر یقینِ کامل بھی رکھتا ہے کہ افواجِ پاکستان کی مضبوطی ہی دراصل پاکستان اور اہلِ پاکستان کی مضبوطی و سلامتی کی ضامن ہے ۔ ہم جب آج کے غزہ و پورے فلسطین ، اُدھڑے عراق، پارہ پارہ لیبیا، صہیونی اسرائیل کے سامنے پسپا لبنان اور ملکِ شام میں جاری تازہ ترین و شرمناک خانہ جنگی کے احوال پڑھتے اور دیکھتے ہیں تو افواجِ پاکستان سے محبت بڑھ جاتی ہے...

اِس زیاں کاری کا احساس پہلے پہل فرد کی سطح پر کیا جارہا تھا۔ توقع کی جارہی تھی کہ یہ وقتی اور مقامی ہے۔ خیال تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ طوفانِ بدتمیزی اور منفی پروپیگنڈے کی متنوع یلغار تھم جائے گی۔ ایسا مگر نہیں ہو سکا ہے ۔ بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ اِس میں اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے اور اِس طوفانِ بدتمیزی کی ہمہ گیری زیادہ بڑھی بھی ہے۔ اِس کا انسداد از بس ضروری ہو گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں درندہ صفت باپ کو 10 برس قیدکراچی؛ سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں درندہ صفت باپ کو 10 برس قیدمتاثرہ خاتون والد کو معاف کرنا چاہتی ہیں تاہم جرم سنگین نوعیت کا ہے،ایسے عناصر کو سزا دینے کی اشد ضروری ہے، عدالت
مزید پڑھ »

عمران خان کی زندگی کو بشریٰ بی بی، گنڈا پور سے خطرہ ہے، فیصل واؤڈاعمران خان کی زندگی کو بشریٰ بی بی، گنڈا پور سے خطرہ ہے، فیصل واؤڈاہمیں خان کی زندگی عزیز ہے اور بانی پی ٹی آئی کو ان لوگوں سے بچانا ہے، ایکس پر بیان
مزید پڑھ »

بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخطبیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخطپاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟بدلتے موسم کے ساتھ جلدِ کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، سردیوں میں جلدِ کو خشکی سے بچانے کیلئے کسی نے کسی موئسچرائزر کا استعمال کرنا پڑتا ہے
مزید پڑھ »

ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا: مریم نوازایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا: مریم نوازیہ لوگ 9 مئی کو پاکستان پرحملہ کرچکے، ان کا ایجنڈا بہت خطرناک ہے، جانتی ہوں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے: مریم نواز
مزید پڑھ »

کوئی اپنی دولت یا بندوق سے پاکستان کا مالک نہیں بن سکتا، امیر جماعت اسلامیکوئی اپنی دولت یا بندوق سے پاکستان کا مالک نہیں بن سکتا، امیر جماعت اسلامیمنظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جا رہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:33:27