عمران خان کی زندگی کو بشریٰ بی بی، گنڈا پور سے خطرہ ہے، فیصل واؤڈا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی زندگی کو بشریٰ بی بی، گنڈا پور سے خطرہ ہے، فیصل واؤڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہمیں خان کی زندگی عزیز ہے اور بانی پی ٹی آئی کو ان لوگوں سے بچانا ہے، ایکس پر بیان

قاسم سوری نے عمران خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانا شروع کردیا، ہمیں خان کو ان لوگوں سے بچانا ہے، ایکس پر بیانسینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو بشریٰ بی بی، علی امین گنڈا پور اور اُن کے حواریوں سے خطرہ ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا کہ میں آج بھی اپنی بات پر کھڑا ہوں کہ ‏خان کی زندگی کو بی بی، گنڈا پور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرے کا پہلا ثبوت مفرور بھگوڑے قاسم سوری کا ٹویٹ ہے جس میں اُس نے خان کے ذہنی توازن کھو بیٹھنے یعنی خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب قوم سمجھ رہی ہے کہ یہ سب مل کر کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ لیکن ہمیں خان کی زندگی عزیز ہے اور ہمیں بانی پی ٹی آئی کو ان لوگوں سے بچانا ہے۔ Nov 28, 2024 01:22 AMچمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتاحتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتبانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے نئی ہدایات دیں، بیرسٹر سیف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کو اس سے آگاہ کریں گے
مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل واوڈا: بشریٰ بی بی عمران خان کی زندگی میں آئیں پھر خلاف اداروں ہوگئیسینیٹر فیصل واوڈا: بشریٰ بی بی عمران خان کی زندگی میں آئیں پھر خلاف اداروں ہوگئیسینیٹر فیصل واوڈا نے جیو نیوز کے پروگرام میں قیاس کیا کہ 7 عورتوں کا گینگ عمران خان کی لاش پر 50 سال تک سیاست کرنا چاہتاہے۔ واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی میں آئیں پھر خلاف اداروں ہوگئی کہنا کیا۔
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیارانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیابشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کی بحران سے نکلتی معیشت پر حملہ ہے: رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »

توشہ خانہ 2 کیس؛ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پردلائل مکمل کرنے کی ہدایتتوشہ خانہ 2 کیس؛ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پردلائل مکمل کرنے کی ہدایتتوشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد کی جائے، بپلک پراسیکیوٹرکی عدالت سے استدعا
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما مدعو نہیںبشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما مدعو نہیںبشریٰ بی بی نے گزشتہ روز پشاور سے ملک بھر کی تنظیم کو احکامات جاری کیے تھے، انہوں نے آج شام پارٹی رہنماؤں کو پشاور میں ملاقات کے لیے بلایا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےپی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:38:25