احتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

احتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے نئی ہدایات دیں، بیرسٹر سیف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کو اس سے آگاہ کریں گے

احتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتوفاقی حکومت نے ڈی چوک میں جاری پی ٹی آئی کے احتجاج کو ختم کروانے کیلیے ایک اور کوشش کی، جس کے تحت خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے عمران خان سے رابطہ کیا تاہم بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک پر ہی بیٹھے رہنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق مشیر اطلاعات کے پی نے بانی چیئرمین کو احتجاج سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے نئی ہدایات اور حکمت عملی بتائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملنے والی حکمت عملی سے متعلق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور، بشری بی بی اور دیگر پارٹی قائدین کو آگاہ کریں گے اور پھر مشاورت کے بعد وفاقی حکومت کو جواب دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کا عمران خان سے خصوصی رابطہ کرایا گیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے سنگجانی کے مقام پر دھرنے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »

حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاحکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفوزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفبانی پی ٹی آئی کی کال پر 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیں گے: مشیر وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، مشیر اطلاعات پختونخواعمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، مشیر اطلاعات پختونخوابانی پی ٹی آئی کی فائنل کال کا انتظار ہے، تمام تیاریوں کی نگرانی وزیراعلیٰ علی ا مین گنڈاپور خود کررہے ہیں، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:47:14