بانی پی ٹی آئی کی فائنل کال کا انتظار ہے، تمام تیاریوں کی نگرانی وزیراعلیٰ علی ا مین گنڈاپور خود کررہے ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں احتجاج کی فائنل کال کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خود تمام تیاریوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فائنل کال کا انتظار ہے۔انہوں نے کہا کہ فائنل کال کا اعلان ہوتے ہی خیبر پختونخوا سے احتجاج کا بھرپور سلسلہ شروع ہوگا۔ فائنل کال جعلی حکومت کے جنازے کے تابوت میں آخری کیل...
نواز اور ان کے والد جنیوا سے واپسی مؤخر کرکے وہیں رہنے میں عافیت سمجھیں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مرکزی اور منتخب اراکین کی گرفتاری جعلی حکومت کی فائنل کال سے حواس باختگی ظاہر کرتی ہے۔ جعلی حکومت کچھ بھی کرلے، ان کا آخری وقت آپہنچا ہے۔ فائنل کال کے بعد ملک میں آئین و قانون کا بول بالا ہوگا۔جعلی مقدمات کا خاتمہ اور عمران خان کی رہائی سمیت مینڈیٹ چوروں کا کڑا احتساب ہوگا۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلاناب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین
مزید پڑھ »
صوابی جلسہ، اب آزادی کے بغیر واپس نہیں لوٹیں گے، وزیراعلیٰ کے پیعمران خان فائنل کال دیں گے، جلسے میں موجودہ حالات کے حوالے سے قرارداد منظور کی ، جائےگی، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیجلد احتجاج کی کال دیں گے اور پورے ملک سے لوگ اسے جوائن کریں گے، احتجاج کے لیے جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی
مزید پڑھ »
کل کی ترامیم جمہوریت کے کتبے میں آخری کیل ہے، حامد خانپارلیمنٹ کو غلام بنایا اب یہ عدلیہ کو غلام بنانا چاہتے ہیں، حامد خان
مزید پڑھ »
الٹی گنتی شروع ہوگئی؛ اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکیحزب اللہ کے نئے سربراہ کی تعیناتی بھی ’عارضی‘ ثابت ہوگی؛ اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھ »
مریم پنجاب کے اسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹف سیفمریم نواز کا یورپ میں سرجری اور علاج کرانا پنجاب کے اسپتالوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »