مریم پنجاب کے اسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹف سیف

Barrister Saif خبریں

مریم پنجاب کے اسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹف سیف
KpMaryam NawazNawaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مریم نواز کا یورپ میں سرجری اور علاج کرانا پنجاب کے اسپتالوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے: مشیر اطلاعات کے پی

۔ فوٹو فائل

بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں اسموگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے اور باپ بیٹی جنیوا کی تازہ ہواؤں میں گھوم رہے ہیں۔ مشیر اطلاعات کے پی نے کہا کہ پنجاب میں بدترین اسموگ کی وجہ سے زندگی کے معمولات معطل ہیں، باپ بیٹی کا جنیوا میں گھومنا پنجاب کے عوام کے ساتھ مذاق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kp Maryam Nawaz Nawaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشانبلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشاناسپتالوں کے وارڈز تو دور کی بات شعبہ حادثات اور ایمرجنسی میں عملے کے پاس سرنج اور بینڈیچ بھی دستیاب نہیں ہیں
مزید پڑھ »

ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا رائے فلم انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنے طرز رہائش کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی ماہانہ لاکھوں خرچ کرتی ہیں
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبپشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبہمارے خلاف مقدمات تو درج ہیں لیکن ان کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں، علی امین
مزید پڑھ »

جیل میں عمران خان سے سیاسی بات نہ کریں تو کیا موسم کا حال بتائیں؟ شبلی فرازجیل میں عمران خان سے سیاسی بات نہ کریں تو کیا موسم کا حال بتائیں؟ شبلی فرازشبلی فراز کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو، عدالتی اجازت کے باوجود 6 ہفتے بعد بھی ملنے نہیں دیا گیا
مزید پڑھ »

تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ریشمتہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ریشماپنے دکھ اور پریشانیاں تہجد کی نماز کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے بیان کرتی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض ،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاولورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض ،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاولپی پی نسلوں کیلئے اہداف حاصل کرنیکی کوشش کرتی ہے،کبھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی نہیں کرتی : چیئرمین پی پی بلاول بھٹو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:07:07