اپنے دکھ اور پریشانیاں تہجد کی نماز کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے بیان کرتی ہوں، اداکارہ
لی کیانگ کا دورہ، چینی شہریوں کی سیکیورٹی سرفہرست ایجنڈابھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹسوڈان؛ فوج کی دارالحکومت میں مارکیٹ پر فضائی کارروائی، 23 افراد ہلاکحزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، 67 زخمیاداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی بدل دی۔
ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ہے زندگی میں جو تبدیلی محسوس ہوئی وہ بیان سے باہرہے۔ ریشم کا مزید کہنا تھا کہ میں نمازیں تو پڑھتی تھی لیکن تہجد نہیں پڑھتی تھی۔ تقریبا 15 مہینے سے تہجد پڑھنا شروع کی جس کے بعد زندگی بدل گئی۔ میں اب اپنی تمام پریشانیاں اور دکھ تہجد کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے کہتی ہوں۔ کچھ قریبی لوگوں کے انتقال کے بعد تہجد کی نماز پرھنا شروع کی۔
اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں بہت سی تکلیفوں اور دکھوں کا سامنا کیا ہے۔ میری پیدائش سے پہلے والد کا انتقال ہوگیا تھا اور جب میں 7 سال کی تھی تو والد کا بھی انتقال ہوگیا۔ رشتے داروں کے برے سلوک اور برے حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ اب میں اپنی ساری باتیں اللہ تعالیٰ سے کرتی ہوں۔بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹدوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمیر جسوال نے ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلیمداحوں نے عمیر جسوال کو ان کی زندگی کے اس نئے باب کے آغاز پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »
ویڈیو بنوانے کے شوق میں خاتون نے بچے کی زندگی خطرے میں ڈال دیویڈیو میں شامل خاتون کی جگہ اور شناخت معلوم نہیں ہوسکی ہے
مزید پڑھ »
حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہوزیراعظم نے امیر ترین ورک فورس کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی منظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر وائرل جامنی سیبوں کی حقیقت کیا ہے؟جامنی سیبوں کی تصاویر نے پھلوں کے شوقین افراد میں ہل چل پیدا کر دی
مزید پڑھ »
سندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگیسندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے
مزید پڑھ »
'اسٹیج میرے لیے مندر ہے'، ارجیت سنگھ لائیو پرفارمنس میں مداح سے ناراضگلوکار نے مداح کی اس حرکت پر اپنی لائیو پرفارمنس روک دی تھی
مزید پڑھ »