مداحوں نے عمیر جسوال کو ان کی زندگی کے اس نئے باب کے آغاز پر مبارکباد دی
عمیر جسوال نے ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلیمعروف گلوکار عمیر جسوال نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا جو ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے علیحدگی کے چند ماہ بعد ہوئی ہے۔
انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی شادی کی تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں وہ کریم رنگ کا لباس پہنے اور پگڑی باندھے نظر آئے۔ تاہم، گلوکار نے اپنی نئی دلہن کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں کی۔ اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔عمیر جسوال کی پہلی شادی اداکارہ ثناء جاوید سے ہوئی تھی، جو تقریباً چار سال تک قائم رہی۔ تاہم، ان کی علیحدگی کے بعد ثناء جاوید نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کرلی۔
شعیب ملک نے 20 جنوری کو اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک سادہ تقریب میں کیا۔ دونوں نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کا اعلان کیا جس کے بعد ان کی شادی کی تصاویر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔سمندر کی تہہ میں موجود اربوں مالیت کے خزانے والا متنازع جہاز24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئےکراچی دھماکا؛ اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا مطالبہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلاداکارہ نے عدیل حیدر نامی کاروباری شخص سے دوسری شادی کی
مزید پڑھ »
میرے شوہر دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا یاسرندا اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر بول پڑیں
مزید پڑھ »
دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ کی اجنبی شخص کے ہاتھوں گجرا پہننے کی ویڈیو وائرلگزشتہ دنوں حکیم شہزاد سے دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی تھیں
مزید پڑھ »
بھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰماؤ علیحدگی پسند ایک تحریک کے طور پر شروع ہوئی جس نے غریب مقامی برادریوں کے لیے روزگار، زمین اور قدرتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ دولت کے حصول کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
ہمارے یہاں اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسیاداکارہ نے چند ماہ تک اپنی دوسری شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »