بھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Kill خبریں

بھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ماؤ علیحدگی پسند ایک تحریک کے طور پر شروع ہوئی جس نے غریب مقامی برادریوں کے لیے روزگار، زمین اور قدرتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ دولت کے حصول کا مطالبہ کیا

/ فوٹو ای پی اے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز اور مشتبہ ماؤ علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کا واقعہ جمعے کے روز پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ جھڑپ کے نتیجے میں 36 مشتبہ ماؤ علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے، انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی بے بسکشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے، انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی بے بسکشمیری مجاہدین بھارتی فورسز کے خلاف جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں اور اپنے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بناتے ہیں: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »

IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںIMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںپاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکاویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے عالمی ثالثی عدالت سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج کروایا، نیب نے تحقیقات کو تیزکیا تو108.5 ارب روپے کی بچت ہوئی: اعلامیہ
مزید پڑھ »

معروف اداکارہ نے شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کرلیامعروف اداکارہ نے شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کرلیابھارتی اداکارہ نے ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران سہانا خان کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »

رنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گےرنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گے’رامائن‘ کا بجٹ 100 ملین ڈالر ہے اور اس کا مقصد بھارتی اساطیر کو عالمی سطح پر پیش کرنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:56:34