کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے، انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی بے بس

Indian Army خبریں

کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے، انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی بے بس
Indian Forces
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کشمیری مجاہدین بھارتی فورسز کے خلاف جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں اور اپنے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بناتے ہیں: برطانوی میڈیا

۔ فوٹو فائل

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انتخابات سے قبل کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے تیز ہو گئے ہیں، کشمیری حریت پسند پہلے سے کہیں زیادہ پرعزم ہیں جبکہ بھارتی سکیورٹی فورسز کا مورال پست ترین سطح پرہے۔ رپورٹ کے مطابق کشمیری مجاہدین جنگی ساز و سامان کی ترسیل کیلیے ڈرونز استعمال کرتے ہیں اور باڈی کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے گھات لگانے کی فلم بناتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indian Forces

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل کے 4 نئے آئی فونز متعارف، ان کی قیمتیں اور دیگر فیچرز جانیںایپل کے 4 نئے آئی فونز متعارف، ان کی قیمتیں اور دیگر فیچرز جانیںایپل انٹیلی جنس ماڈل کے باعث یہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اس کمپنی کے اولین فونز ہیں۔
مزید پڑھ »

اگر ’’ایوب خان‘‘ کا کورٹ مارشل ہو جاتااگر ’’ایوب خان‘‘ کا کورٹ مارشل ہو جاتاپاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربرا ہ جنرل حمید...
مزید پڑھ »

ملحد تھا لیکن مذہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات لیں: ہنی سنگھ کا انکشافملحد تھا لیکن مذہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات لیں: ہنی سنگھ کا انکشافحال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہنی سنگھ نے اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھایا
مزید پڑھ »

بنگلادیش؛ انٹیلی جنس چیف کو 8 روزہ جسمانی ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا گیابنگلادیش؛ انٹیلی جنس چیف کو 8 روزہ جسمانی ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاحسینہ واجد کے حامی انٹیلی جنس چیف کو معزولی کے بعد بیرون جانے کی کوشش کے دوران ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاکچین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاکاسکول بس نے قطار بناکر مرکزی دروازے سے داخل ہونے والے طلبا کو کچل دیا
مزید پڑھ »

غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی حملے تیز، صیہونی فوج کا دو دہائیوں میں بڑا فوجی آپریشنغزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی حملے تیز، صیہونی فوج کا دو دہائیوں میں بڑا فوجی آپریشنصیہونی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائی کے بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا: فلسطینی حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:53:44