اگر ’’ایوب خان‘‘ کا کورٹ مارشل ہو جاتا

Pakistan خبریں

اگر ’’ایوب خان‘‘ کا کورٹ مارشل ہو جاتا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربرا ہ جنرل حمید...

پاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربرا ہ جنرل حمید گل مرحوم نے ایک بار انٹرویو میں کہا ’’فیلڈ مارشل ایوب خان کو آرمی چیف ہوتے ہوئے وزیر دفاع بنانا بنیادی غلطی تھی جس نے فوج کے سیاسی کردار کا راستہ کھول دیا۔‘‘ اب یہ الگ بات کہ جنرل گل نے خود جو سیاسی گل کھلائے وہ بھی انتہائی درد ناک ہیں۔

ایوب خان نے خود آئین توڑ کر قبضہ کیا۔ اپنے اقتدار کو طول دینے کی خاطر پہلے دو ہزار کے قریب سیاستدانوں کو بدنام زمانہ قوانین، ’’پروڈا‘‘ اور ’’ایبڈو‘‘ کےتحت نااہل اور سیاست سے بے دخل کیا پھر اپنا من پسند نظام ’بنیادی جمہوریت ‘نافذ کیا۔ پنڈی سازش کیس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم لیاقت علی خان کی حکومت کے خلاف بغاوت کا پلان ڈراپ کر دیا گیا تھا مگر پھر بھی سازش کے الزام میں میجر جنرل اکبر خان سمیت 11افسران اور کمیونسٹ رہنما سجاد ظہیر اور نامور شاعر فیض احمد فیض کو سزائیں ہوئیں۔ اب بات فیض...

ہماری بدقسمتی یہ بھی رہی کہ ہم سیاسی جماعتیں بنا ہی نہ پائے، رہی سہی کسر سیاست میں کاروبار کو لا کر کی گئی۔ اگر صرف 2008ء سے 2024ء تک کی جمہوریت کا جائزہ لیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ پہلے آصف علی زرداری نے جنرل کیانی کو مکمل تین سال کیلئے توسیع دی، کیوں دی یہ یا تو وہ جانتے ہیں یا خود کیانی صاحب۔ پھر2013ء میں میاں نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہوئے اور پہلی بار پر امن طریقہ سے اقتدار کی منتقلی ہوئی تو کچھ امید تھی کہ ہم کسی مثبت سمت میں چل پڑے ہیں مگر عمران خان نے چار حلقے کھولنے کی بات کی اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔
مزید پڑھ »

سگریٹ، ڈیزل، دیگر اشیا کی اسمگلنگ ہورہی ہے، کیا بارڈر پر پٹواری اسمگلنگ کرارہے ہیں؟ عمر ایوبسگریٹ، ڈیزل، دیگر اشیا کی اسمگلنگ ہورہی ہے، کیا بارڈر پر پٹواری اسمگلنگ کرارہے ہیں؟ عمر ایوبڈیجیٹل دہشتگردی کیخلاف بیانیہ بنایا جارہا ہے، ہمارے خلاف قوانین کا استعمال ہو رہا، چھاپے کا ہدف ایم این ایز کے پارٹی وابستگی کے حلف نامے تھے: عمر ایوب
مزید پڑھ »

فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیفوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیفیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »

فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں کورٹ مارشل کی کارروائی کیسے ہو گی؟فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں کورٹ مارشل کی کارروائی کیسے ہو گی؟پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور اس وقت وہ فوجی تحویل میں ہیں۔ ٹاپ سٹی کیس میں ان پر کیا الزامات عائد کیے گئے تھے اور اب پاکستانی فوج ان کے ’کورٹ مارشل کا عمل‘ کیسے آگے بڑھائے...
مزید پڑھ »

عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیاعمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیاٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لانے سے بہتر ہے مارشل لاء لگادیں، ویسے بھی غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:05:41