ڈیجیٹل دہشتگردی کیخلاف بیانیہ بنایا جارہا ہے، ہمارے خلاف قوانین کا استعمال ہو رہا، چھاپے کا ہدف ایم این ایز کے پارٹی وابستگی کے حلف نامے تھے: عمر ایوب
ڈیجیٹل دہشتگردی کیخلاف بیانیہ بنایا جارہا ہے، ہمارے خلاف قوانین کا استعمال ہو رہا: عمر ایوب— فوٹو: اسکرین گریب
انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعت کا سینٹرل آفس پارلیمان کی بنیاد ہے، امید ہے رؤف حسن کو بازیاب کیا جائے گا۔حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں میں اضافہ ہوا ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کے دور میں پنجاب میں گندم درآمد کی گئی، گندم کا سیزن آنے پر کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، محسن نقوی کے دور میں 450 ارب کی گندم درآمد کی گئی، کاشتکاروں کے خون پسینے کامعاوضہ چھینا گیا، 450 ارب کی گندم درآمد پر کمیشن بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی اس وقت معیشت کی گروتھ 6 فیصد تھی، پی ڈی ایم حکومت میں معیشت کی گروتھ منفی میں چلی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟جو شرط عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے رکھی اسی نکتے کو مذاکرات کی میز پر پہلے مطالبہ کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہارعمر ایوب خان اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں ارکان نے قیادت کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا: ذرائع
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوبعمر ایوب نے کہا کہ آئین کی غلط تشریح کرنے والے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصافحکومتی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کی توہین ہے کیوں کہ عدالت نے ہمیں ایک سیاسی جماعت ڈکلیئرڈ کیا ہے، عمر ایوب، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کے 45 افسران منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلے، انکوائری جاریپنجاب پولیس کے 45 افسران اور اہلکار مبینہ طور پر منشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے.
مزید پڑھ »