پنجاب پولیس کے 45 افسران اور اہلکار مبینہ طور پر منشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے.
انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔آئی جی پنجاب کے مطابق اسمگلنگ میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب نے سی پی او راولپنڈی و گوجرانولہ سمیت اضلاع کے ڈی پی اوز کو مراسلے کے ذریعے احکامات دیے ہیں۔اسمگلنگ میں ملوث افسران کی فہرست میں کانسٹیبل سے لیکر اے ایس آئی.
سب انسپکٹر اور انسپکٹر سطح تک کے افسران و اہلکاروں کے نام شامل ہیں جبکہ سابق ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج کے نام بھی شامل ہیں۔فہرست میں راولپنڈی کے دو سب انسپکٹرز، اٹک کے ایک انسپکٹر، 4 سب انسپکٹرز، ایک اے ایس آئی اور ایک کانسٹبل کا نام بھی شامل ہے۔ لاہور، گوجرانولہ، حافظ آباد، میاں چنوں، پاک پتن، مظفر گڑھ، بہاولپور اور رحیم یار خان کے بھی پولیس افسران و اہلکار شامل ہیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث جن کی فہرست مہیا کی جا رہی ہے، ان افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے۔سی پی او...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیا کی عدالت نے ارشد شریف کے قتل میں ملوث پولیس افسران کو مجرم قرار دیدیا، ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشدشریف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فیملی کو ایک کروڑ کینین شیلنگ (2 کروڑ 17 لاکھ روپے )ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ، ارشدشریف کو اکتوبر 2022 میں کینیا کے پولیس افسران نے مبینہ طور پر غلطی سے گوری مال کر قتل کر دیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق کینین ہائیکورٹ نے صحافی ارشد...
مزید پڑھ »
کے پی میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا: سی ٹی ڈیرواں سال 273 دہشتگرد حملے ہوئے جن میں سے 55 کو ناکام بنایا گیا، حملوں میں 118 پولیس اہلکاروں اور افسران کو ٹارگٹ کیا گیا، پولیس رپورٹ
مزید پڑھ »
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نااہلی کے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف تھی، وہ لوگوں کے ائیرکنڈیشنر اتارنے میں مصروف تھے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »
آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصفپاکستان افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا، وزیر دفاع
مزید پڑھ »