پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصاف

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

حکومتی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کی توہین ہے کیوں کہ عدالت نے ہمیں ایک سیاسی جماعت ڈکلیئرڈ کیا ہے، عمر ایوب، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصافسرگودھا میں چارہ کھانے پر ریڑھی بان نے بھینس کی زبان کاٹ دیبورے والا؛ چار روز سے بجلی سے محروم گاؤں کے مکین بجلی بحالی کیلیے خود میدان میں آگئےایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملاکر فروخت ہونے کا انکشاف، اوگرا کا کارروائی کا فیصلہپی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیرآئینی ہے، فوری واپس لیا جائے، ایچ آرسی پیبلوچستان سے کراچی آنے والی دو بسوں سے ایک کروڑ 62 لاکھ روپے کی منشیات برآمدکراچی؛ ایوننگ کالج تدریس کے بجائے انرولمنٹ، ایکزامینیشن کی...

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج حکومت کی جانب سے اعلان ہوا ہے کہ پی ٹی آئی پر بابندی لگائی جائے گی ہم اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ سراسر سپریم کورٹ کی توہین ہے کیوں کہ سپریم کورٹ نے ہمیں ریلیف دیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کا حق ہے جو انہیں ملا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ سب سے پہلے سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایک پارٹی ڈکلئیر کیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی تھی اور ہے، آج جو پریس کانفرنس ہوئی ہے وہ ان کی خواہشات ہوسکتی ہیں، یہ جو فارم 47 کی حکومت ہے یہ اقلیتی حکومت ہے، ہم پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ وہ صاف صاف میدان میں آ کر کہیں کہ کیا وہ ن لیگ کے اس بیان کی حمایت کرتے ہیں؟ یہ انہیں صاف صاف بتانا پڑے...

عمر ایوب نے کہا کہ پی ڈی ایم ون میں انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لے لیا تھا، یہ وہی حکومت ہے جس نے اپنے بجٹ میں پرائیویٹائزیشن کا ہدف حاصل کرنے کا کہا ہے، ایک ہزار ارب کی مالیت کے اداروں کے عوض تیس ارب وصول کیے جارہے ہیں، باقی کے 970 ارب روپے کدھر جائیں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا مؤقف بھی آ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 'جیو نیوز' سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ آرٹیکل 6کا مقدمہ نہیں بن سکتا،آرٹیکل 6کی بات کرنے والوں نے شاید...
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعوزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعپی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپعمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپبانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کا کوئی قانونی جواز نہیں، بظاہر اس کا مقصد انہیں نااہل کرنا تھا: یو این انسانی حقوق ورکنگ گروپ کی رپورٹ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصفمخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصفعدالت میں سنی اتحاد کونسل آئی تھی، پی ٹی آئی کا تو نام و نشان نہیں تھا، سب جانتے ہیں کہ اراکین اپنے پارٹی نشان پر الیکشن لڑتے ہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہحکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہعمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:41:04