IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیں

پاکستان خبریں خبریں

IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے

اگست، ترسیلات زر 40.5 فیصد اضافے سے 2.94 ارب ڈالر رہیںبجلی کی عدم فراہمی پر شاہین کمپلیکس پر احتجاج، ٹریفک معطلایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئیبین الاقوامی مالیاتی فنڈکے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کیلیے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیا جس میں ایک بار پھر پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا مگر ذرائع کا بتانا ہے کہ ۔ ذرائع کے مطابق بیرونی فنانسگ کی شرط پوری کرنے کیلیے پاکستان 1.75ارب ڈالر کے کمرشل قرض کیلیے درخواست کر چکا ہے، پاکستان اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سے40کروڑ ڈالر، اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے35کروڑ ڈالر،سعودی عرب سے1.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںپیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے
مزید پڑھ »

7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںوزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کیلئے پر امید ہے
مزید پڑھ »

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکماسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکمآٹھویں مرتبہ 342 کا بیان ریکارڈ نہیں ہوا اور پھر کہتے ہیں کہ فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملتا: ڈسٹرکٹ جج کے ریمارکس
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد سابق اہلیہ کی مبہم پوسٹہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد سابق اہلیہ کی مبہم پوسٹمحبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں ہے، نتاشا اسٹینکوویچ
مزید پڑھ »

محبوبہ مفتی کے مقبوضہ کشمیر کے انتخابات پر تحفظات، حصہ نہ لینے کا اعلانمحبوبہ مفتی کے مقبوضہ کشمیر کے انتخابات پر تحفظات، حصہ نہ لینے کا اعلانموجودہ حالات کے پیش نظر ہم اپنی جماعت کا ایجنڈا نافذ نہیں کرسکتے، پھر ایسے عہدے کا کیا فائدہ ہوگا، محبوبہ مفتی
مزید پڑھ »

پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںپاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںرپورٹ کے مطابق بہترین کارکردگی میں اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے جبکہ پست کارکردگی میں مجموعی طور پر ملک بھر کے 77 اضلاع شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:08:43