محبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں ہے، نتاشا اسٹینکوویچ
اسلام آباد؛ فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2مزدور جاں بحقکوسٹر حادثے کی تحقیقات میں کوسٹر مالک، اڈہ منیجر و ڈرائیور کی سنگین غفلت کا انکشافبھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگاکثر والدین اپنے بچوں میں موروثی مسائل کو لیکر خدشات کا شکار ہیں، سروےصلح کی پنچائیت کے دوران 2 فریقین میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد زخمیسوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئےبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد ان کی سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ...
سوشل میڈیا پر پوسٹ میں ہاردک پانڈیا کی سابق اہلیہ اور سربیا کی ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کا کہنا تھا کہ محبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں۔ محبت صابر اور مہربان ہوتی ہے۔محبت نہ دوسروں کی غلطیوں کا حساب رکھتی ہے اور نہ ہی مغرور ہوتی ہے۔ محبت کو جلد غصہ بھی نہیں آتا۔ نتاشا نے مزید کہا کہ محبت تحفظ فراہم کرتی ہے۔ ہمیشہ اعتماد کرتی اورپرامید ہوتی ہے۔ محبت کبھی بھی ناکام نہیں ہوتی۔ بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ کے درمیان رواں سال جولائی میں طلاق ہوئی تھی۔ ہاردک سے علیحدگی کے بعد نتاشا اپنے بیٹے آگستیا کے ساتھ سربیا منتقل ہوگئی ہیں۔آن لائن آرڈر کیا گیا لیپ ٹاپ ریکارڈ وقت میں موصولاسلام آباد؛ تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلیٰ تعلیم یافتہ طالب علم گرفتارکوسٹر حادثے کی تحقیقات میں کوسٹر مالک، اڈہ منیجر و ڈرائیور کی سنگین غفلت کا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےگزشتہ ماہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟نتاشا کو سوشل میڈیا پر منفی باتوں کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں بے دردی سے ٹرول بھی کیا گیا
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا اور نتاشا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ماہ 18 جولائی کو ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔
مزید پڑھ »
نتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیںدونوں کو یونان میں ہوٹل کے ایک کمرے میں دیکھا گیا ہے، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیاہلیہ کے مطابق 1963 میں شادی کے دو ماہ بعد ان کے شوہر سے شادی کی انگوٹھی کھو گئی تھی
مزید پڑھ »
شاہین نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی، خوبصورت پیغام کیساتھ نومولود کا نام بھی بتادیامیں ہمیشہ اپنی اہلیہ کا شکر گزار رہوں گا کہ ان تمام تکالیف کے لیے جو اسے برداشت کرنا پڑا، وہ ہمارے چھوٹے خاندان کی سپورٹ سسٹم ہے: کرکٹر کی پوسٹ
مزید پڑھ »