دونوں کو یونان میں ہوٹل کے ایک کمرے میں دیکھا گیا ہے، بھارتی میڈیا
نتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیںحال ہی میں اہلیہ نتاشہ کو طلاق دینے والے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ جیسمین والیا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق ان دونوں کو یونان میں ایک ہی دن اور وقت پر دیکھا گیا جس پر دونوں کے درمیان دوستی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں، لندن میں پیدا ہونے والی جیسمین والیا کے والدین بھارتی نژاد بتائے جاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےگزشتہ ماہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا کے درمیان علیحدگی ہوگئیہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »
طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیاداکارہ نے پہلے شوہر سے طلاق کے چند سال بعد حارث سلیمان نامی شخص سے منگنی کی تھی
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد نتاشا کو کتنی رقم ملے گی؟بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا کی ملکیت میں تقریباً 94 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثے ہیں
مزید پڑھ »
طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ نتاشا سٹینکوویچ نے طلاق کی خبروں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ کو اُن کے بیٹے اگستیا کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا جس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ اپنے بیٹے کو لیکر اپنے...
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »