نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگے

پاکستان خبریں خبریں

نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ماہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی

بھارت کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کو طلاق دینے کے بعد برطانوی اداکارہ و گلوکارہ جیسمین والیا کے ساتھ نظر آنے لگے۔

۔ طلاق کے بعد نتاشا نے بھارت بھی چھوڑ دیا ہے تاہم بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب پانڈیا ایک اور برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پانڈیا اور جیسمین ایک ساتھ یونان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور دونوں ایک ہی مقام ہی اپنے اپنے اکاؤنٹس پر تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں جس سے یہی اندازہ لگایا جا رہا ہے دونوں ایک ساتھ موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کے بعد پانڈیا کا نتاشا کی پوسٹ پر کمنٹ وائرلطلاق کے بعد پانڈیا کا نتاشا کی پوسٹ پر کمنٹ وائرلگزشتہ ہفتے ہاردک پانڈیہ اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ نتاشا سٹینکوویچ نے طلاق کی خبروں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ کو اُن کے بیٹے اگستیا کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا جس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ اپنے بیٹے کو لیکر اپنے...
مزید پڑھ »

طلاق کی خبریں، پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیاطلاق کی خبریں، پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیابھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں۔
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد نتاشا کو کتنی رقم ملے گی؟ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد نتاشا کو کتنی رقم ملے گی؟بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا کی ملکیت میں تقریباً 94 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثے ہیں
مزید پڑھ »

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیاطلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیافروری 2023 میں پانڈیا نے دوبارہ نتاشا سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:57:05