گزشتہ ہفتے ہاردک پانڈیہ اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیہ کا سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ سے علیحدگی کے بعد ان کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا گیا کمنٹ وائرل ہوگیا۔
نتاشا اسٹینکوویچ نے ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد پہلی انسٹاگرام پوسٹ کی جس میں انہوں نے بیٹے آگستیا کے ساتھ ایک تھیم پارک کی سیر کرتے ہوئے تصاویر شیئر کیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔ بیان میں ہاردک اور نتاشا نے مزید کہا کہ ان دونوں نے مل کر اپنے رشتے کو نبھانے کی پوری کوشش کی اور یہ کہ انہیں یقین ہے کہ علیحدگی کا فیصلہ ان دونوں کے بہترین مفاد میں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کی وجہ کون بنا؟ قریبی دوست نے پردہ اٹھا دیارواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا تھا
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا کے درمیان علیحدگی ہوگئیہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »
ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلامیتابھ بچن کی ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی
مزید پڑھ »
طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیافروری 2023 میں پانڈیا نے دوبارہ نتاشا سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ نتاشا سٹینکوویچ نے طلاق کی خبروں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ کو اُن کے بیٹے اگستیا کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا جس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ اپنے بیٹے کو لیکر اپنے...
مزید پڑھ »
دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »