ندا اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر بول پڑیں
امریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ؛ 4 ہلاک اور درجنوں زخمیایران کی کوئلے کی کان میں دھماکا؛ 30 افراد ہلاک، 17 زخمی اور متعدد لاپتاایف بی آر کا کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہملک میں میڈیکل، ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرارساف انڈر-17 چیمپئن شپ؛ پاکستان نے نیپال کو ہرادیاگال ٹیسٹ میچ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائے گا، مگر کیوں؟پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے...
یاسر نواز کا کہنا تھا کہ قانون میں یہ بھی شامل ہو کہ اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کی نئی شادی نہیں کروائے گی تو اُسے جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ اب حال ہی میں ندا یاسر نے فیصل قریشی نے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکارہ سے یاسر نواز کے دوسری شادی کے مطالبے سے متعلق سوال پوچھا۔ندا یاسر نے کہا کہ میرے شوہر یاسر مستی مذاق میں ایسی باتیں کرتے ہیں، اگر وہ دوسری شادی سے متعلق بیان پر سنجیدہ ہوتے تو میں اُنہیں کبھی یہ بات کرنے ہی نہیں دیتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں: ندا یاسرسوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ندا یاسر کے ہمراہ ان کے شوہر یاسر، ڈائریکٹر دانش نواز اور اداکار علی عباس موجود ہیں
مزید پڑھ »
یاسر نواز کی دوسری شادی سے متعلق گفتگو پر ندا نے کیا کہا؟چند روز قبل یاسر نواز نے اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے ہمراہ نئے پوڈکاسٹ کی ویڈیو شیئر کی تھی
مزید پڑھ »
شوہر کے ساتھ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر لگاؤ تو لوگ حسد کرتے ہیں: ندا یاسراگر آج لوگوں کے یہ پتا چل جائے کہ کسی شوہر اور بیوی کے درمیان میں کوئی مسئلہ ہے تو ان کے دلوں میں لڈو پھوٹ جاتے ہیں: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
شوہر کے ساتھ خوشی کی تصویر شیئر کروں تو لوگ حسد کرتے ہیں، ندا یاسربربادی کے وقت لوگ نہ صرف خوش ہوتے ہیں بلکہ ٹانگیں بھی کھینچنے آجاتے ہیں، ٹی وی میزبان
مزید پڑھ »
سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹبیوہ شادی کرسکتی ہے، ہمارے مذہب میں یہ ایک عورت کا بنیادی حق ہے: عدالت
مزید پڑھ »
فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافاداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »