اداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے اپنی اور شوہر کی عُمر سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔
حال ہی میں فیصل قریشی کی خاتون مداح نے سوشل میڈیا پر اداکار کی اہلیہ سے سوال کیا کہ آپ عُمر میں اپنے شوہر فیصل سے کتنی بڑی ہیں؟اس کے ساتھ ہی ثناء فیصل نے طنزیہ انداز میں کہا کہ میں اُمید کرتی ہوں کہ اب آپ کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہوگی۔ ثناء فیصل کی جانب سے مداح کو دیے گئے جواب کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔واضح رہے کہ ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران فیصل قریشی نے بتایا تھا کہ اُنہوں نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی، اس جوڑی کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔
فیصل قریشی کی پہلی شادی طلاق پر ختم ہوگئی تھی، سابقہ اہلیہ سے اُن کی ایک بیٹی حنیش قریشی ہے جس کی عُمر 28 سال سے زائد ہے جبکہ وہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ بھی ہیں۔چیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کا نام بدلنے کی بھی تیاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیفیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »
قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازمیرے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں، سینیئر اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیاپہلی ملاقات کے وقت عالیہ 9 اور میں 20 سال کا تھا، اداکار
مزید پڑھ »
آنجہانی سابق انگلش کرکٹر کی موت سے متعلق اہلیہ کا حیران کن انکشافانگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ گزشتہ دنوں 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے
مزید پڑھ »
ٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافتایک گھر کی الماری میں چھپا ایسا اخبار دریافت ہوا جو 112 سال پرانا تھا اور اس کی حالت اب بھی حیران کن حد تک اچھی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی نے امریکی سیاستدان کو مارنےکے کوڈ ورڈز کیا بنائے؟عدالت میں پیش دستاویز کے مطابق اس سال اپریل سے جولائی تک آصف مرچنٹ اور دیگر نے امریکا میں سفر کیا تاکہ امریکا میں سیاستدان یا حکومتی افسروں کا قتل کرایا جاسکے۔
مزید پڑھ »