دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں: ندا یاسر

Aishwarya Rai خبریں

دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں: ندا یاسر
Yasir Nawaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ندا یاسر کے ہمراہ ان کے شوہر یاسر، ڈائریکٹر دانش نواز اور اداکار علی عباس موجود ہیں

پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے کہا ہےکہ ان کے دیور دانش نواز نے انہیں دیکھتے ہی کچھ سرگوشیاں کی تھیں جو آج بھی انہیں یاد ہیں۔

جب کہ گفتگو کے دوران ندا نے اپنی اور دیور دانش نواز کی پہلی ملاقات کا دلچسپ قصہ سنایا۔اگر حج کے بعد ہم گھومنے آگئے تو کیا غلط کیا، لوگ کیوں ٹرول کررہے ہیں؟ ندا یاسر ندا یاسر نے بتایا کہ 'مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب یاسر نے پہلی بار مجھے دانش سے ملوایا تو یہ پیچھے ہوکر اپنی بہن کو کہہ رہا تھا کہ یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں ہے'۔

ندا کی بات پر دانش نواز نے ہنستے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں کہا 'میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا، میں تو آج بھی اپنی اس بات پر قائم ہوں، اگر بھابھی کو کہیں سے بھی لگ رہا ہے کہ یہ ایشوریا رائے جیسی ہیں تو یہ غلط فہمی دور کرنی پڑے گی'۔ اس بات پر ندا یاسر نے کہا 'نہیں، یہ خوش فہمی تو مجھے کبھی تھی ہی نہیں لیکن ان لوگوں نے ہونے بھی نہیں دی، پہلی ملاقات میں ہی مجھے میرے پیچھے سے اس کی سرگوشیوں کی آوازیں آرہی تھیں'۔’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Yasir Nawaz

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
مزید پڑھ »

نعمان اعجاز کے کس فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کیا؟ سید نور کا انکشافنعمان اعجاز کے کس فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کیا؟ سید نور کا انکشافشان ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہونے کے بعد دیگر فلمیں فلاپ ہوئیں تو لوگوں نے اسے دیکھنا چھوڑ دیا تھا: ہدایتکار
مزید پڑھ »

نعمان اعجاز کے کس فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کیا؟ سید نور کا انکشافنعمان اعجاز کے کس فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کیا؟ سید نور کا انکشافشان ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہونے کے بعد دیگر فلمیں فلاپ ہوئیں تو لوگوں نے اسے دیکھنا چھوڑ دیا تھا: ہدایتکار
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے واضح کہا وہ توسیع نہیں چاہتے، بار بار بات کرنا غیر ضروری ہے: اعظم نذیرچیف جسٹس نے واضح کہا وہ توسیع نہیں چاہتے، بار بار بات کرنا غیر ضروری ہے: اعظم نذیرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھے اور اٹارنی جنرل کو واضح کہا تھا وہ توسیع کے خواہشمند نہیں: وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھ »

چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونچیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا نے کیا کہا تھا؟سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا نے کیا کہا تھا؟ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:22:50