ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیبالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی موت کے بعد بھی مختلف تقریبات میں اپنی مانگ میں سندور لگائے نظر آتی ہیں۔

ریکھا کا تعلق ہندو مذہب سے ہے اور اس مذہب میں بیوہ خاتون اپنے شوہر کی موت کے بعد مانگ میں سندور نہیں لگاتی لیکن ریکھا کو مختلف تقریبات میں سندور کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2008 میں ریکھا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ لوگ میرے سندور کی وجہ سے باتیں بناتے ہیں، سوالات کرتے ہیں لیکن میں لوگوں کی پرواہ نہیں کرتی۔ریکھا کا کہنا تھا کہ میری مانگ میں سندور بہت اچھا لگتا ہے، اس سے میری خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ جس شہر سے میرا تعلق ہے وہاں بھی فیشن کے طور پر سندور لگایا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ میں ہر وقت سندور لگا کر رکھتی ہوں۔

جیا بچن کے ساتھ شادی کے باوجود بھی امیتابھ بچن کے ریکھا کے ساتھ عشق کے چرچے زباں زدعام تھے حالانکہ ان تینوں نے فلم ’سلسلے‘ میں ایک ساتھ بھی کام کیا جو بعد میں بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیانیل اروڑا کی موت پر ملائیکہ اروڑا کے سابقہ شوہر ارباز خان بھی ان کے گھر پہنچ گئے
مزید پڑھ »

ملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئیملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئیملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے چند روز قبل ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنی عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟عبدو روزک بگ باس سیزن 16 کے امیدوار بھی رہے ہیں اور اپنی منفرد شخصیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہیں
مزید پڑھ »

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیاسعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیابھکاریوں کی وجہ سے پاکستانی عمرہ و حج زائرین کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں
مزید پڑھ »

خواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافتخواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافتسرطان کی وجہ بننے والے 76 کیمیکلز خوراک کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:39:45