انیل اروڑا کی موت پر ملائیکہ اروڑا کے سابقہ شوہر ارباز خان بھی ان کے گھر پہنچ گئے
ہیں/فوٹوبشکریہ بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں بینائی سے محروم طالبعلم نے پوزیشن حاصل کرلیٹھیلہ لگا کر گھر چلانے والے محنت کش کی ہونہار طالبہ نے پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے والد کی محنت کو چار چاند لگا دیے ۔
مزید پڑھ »
بھارت میں ایک اور فوجی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلیبھارت میں پست ہمتی، افسران کے ناروا سلوک اور ذہنی دباؤ کے باعث فوجی اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات عام ہیں
مزید پڑھ »
برطانیہ کی 102 سالہ خاتون معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گئیںخاتون نے اپنی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر عطیات جمع کرنے کی غرض سے آسمان سے چھلانگ لگائی
مزید پڑھ »
نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیاخاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا: پولیس
مزید پڑھ »
جب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خانوالد بڑی عمر تک اپنی والدہ کی خدمت کرتے رہے تھے، جب ان کی والدہ انتقال کر گئیں تو والد نے شادی کی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »