بھارت میں پست ہمتی، افسران کے ناروا سلوک اور ذہنی دباؤ کے باعث فوجی اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات عام ہیں
بھارت میں ایک اور فوجی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلیسیاسی و سیکورٹی صورتحال، 10 سال میں تیل اورگیس کی پیدوار میں اضافہ نہ ہوسکاپنجاب؛ زراعت اور تعمیراتی شعبے میں چائلڈ لیبر ختم کرنے کیلیے تجاویز مرتبپی ٹی آئی رکن اسمبلی کی جیل میں سہولیات کیلیے درخواست پر فریقین کو نوٹسعامر جمال بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہرسولر پینلز کی تیاری و اسمبلنگ پلانٹ لگانے کیلیے چینی کمپنی سے معاہدہبھارتی ریاست اوڈیشہ کے فوجی کیمپ میں ایک اہلکار نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ...
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والا سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین 64 میں تعینات تھا جو نیکسل باغیوں کے خلاف کارروائی کیا کرتی تھی۔ خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت ارجن چرن نائیک کے نام سے ہوئی۔ کمرے سے کوئی خودکشی نوٹ برآمد نہیں ہوا۔ پوسٹ مارٹم میں موت کی وجہ گلا گھٹنا آئی ہے جس سے خودکشی کی تصدیق ہوگئی۔ تاحال خودکشی کے محرک کا پتا نہیں چل سکا۔
پولیس نے مقدمہ درج تحقیقات کا آغاز کردیا تاہم اس قسم کے واقعات میں اب تک کسی انکوائری کمیٹی کی ٹھوس رپورٹ سامنے نہیں آئی۔خیال رہے کہ ۔آکسفرڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کیلئے عمران خان کی درخواست جمعآسمان پر حرکت کرتی نامعلوم شے نے پائلٹس کو حیرت میں دال دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
مزید پڑھ »
طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »
تیسرا ون ڈے: سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر 27 سال بعد سیریزجیت لیسری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے نام کی
مزید پڑھ »