خاتون نے اپنی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر عطیات جمع کرنے کی غرض سے آسمان سے چھلانگ لگائی
برطانیہ کی 102 سالہ خاتون معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گئیںصدر کا بلوچستان میں کلیئرنس آپریشنز کے دوران جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوسبلوچستان میں دہشت گردی کا اثر، اسٹاک مارکیٹ پر مندی غالبمختصر دورانیے کے ڈراما بنانے والی ایپ متعارف کرا دی گئیپی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبرکو کرنے کا فیصلہبرطانیہ کی معمر ترین اسکائی ڈائیور نے انگلش کاؤنٹی سفوک میں آسمان سے چھلانگ لگا کر تاریخ رقم کر دی۔
جنگِ عظیم دوم کی ویٹرن اور ویمنز رائل نیول سروس سابق ممبر مینیٹ بیلی نے اپنی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر عطیات جمع کرنے کے لیے آسمان سے چھلانگ لگائی اور اسکائی ڈائیونگ کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔ مینیٹ بیلی نے یہ چھلانگ 85 سالہ شخص کی پیراشوٹ جمپ سے متاثر ہوکر لگائی جس کا مقصد تین خیراتی اداروں کے لیے 30 ہزار پاؤنڈز جمع کرنا تھا۔
102 سال کی عمر میں مینیٹ بیلی کی پُرخطر اسکائی ڈائیو ہمت اور ثابت قدمی کا ایک نمونہ ہے اور اس کوشش نے 2017 میں 101 سالہ ورڈن ہائیس کے ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ مینیٹ نے کوئی پُرخطر کام انجام دیا ہو۔ 100 برس کی ہونے سے قبل انہوں نے ایف ون ٹریک سلوراسٹون پر فراری میں 130 میل فی گھنٹہ کی رفتار پر سواری کی تھی۔’’کاغذی ‘‘شیر کچا چبا گئے
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میں جوان حریفوں کا مقابلہ کرنے والی 61 سالہ خاتون کھلاڑی61 سالہ نائی شیا اولمپکس کی تاریخ کی ٹیبل ٹینس میچ جیتنے والی معمر ترین کھلاڑی ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت: سرکاری اسپتال کی حدود میں 25 سالہ نوجوان کی 65 سالہ خاتون سے جنسی زیادتیمتاثرہ خاتون علاج کی غرض سے سرکاری اسپتال آئی تھی اور دیر ہونے کی وجہ سے وہ اسپتال کی حدود میں ہی سو رہی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »
کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے 9 اگست کو ملی تھی
مزید پڑھ »
مہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاریخواتین بھی دھرنے کا حصہ بن گئیں اور ان کیلئے الگ پنڈال بن گیا
مزید پڑھ »
نوشہرو فیروز میں خلع کی درخواست پر خاتون کی ’ٹانگیں توڑ دی گئیں‘صوبیہ شاہ پر تشدد کا یہ واقعہ وسطی سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں ہوا جس کے بعد مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے صوبیہ کے والد اور کزن کو گرفتار کیا ہے۔ صوبیہ کے مطابق ان کے والد نے خلع کی درخواست پر انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔
مزید پڑھ »