خواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافت

Breast Cancer خبریں

خواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سرطان کی وجہ بننے والے 76 کیمیکلز خوراک کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں

یہ خواتین میں سب سے زیادہ عام کینسر کی قسم ہے اور اب اس کا خطرہ بڑھانے والی ایک بڑی وجہ کا انکشاف ہوا ہے اور وہ ہے خوراک کے ذریعے جسم میں خطرناک کیمیکلز کا داخل ہونا۔

فرنٹیئرز ان ٹوکسیکولوجی جرنل میں شائع ایک نئی تحقیق میں اس بات کو واضح کیا گیا کہ ممکنہ طور پر چھاتی کے کینسر کا باعث بننے والے 189 کیمیکلز یا کارسنوجنز زیادہ تر فوڈ کانٹیک مٹیریل میں پائے جاتے ہیں جن کا استعمال فوڈ پیکیجنگ میں ہوتا ہے۔فوڈ کانٹیک مٹیریل وہ مادے اور اشیا ہوتے ہیں جو فوڈ کی پیداواری پروسیسنگ، پیکیجنگ، اسٹوریج اور استعمال کے دوران براہ راست یا بالواسطہ رابطے میں آتے ہیں۔

محققین نے کھانے کی پیکیجنگ میں پائے جانے والے 40 کیمیکلز کو خطرناک قرار دیا ہے اور ان میں ممکنہ سرطان پیدا کرنے والی خصوصیات پائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ لوگ سرطان کی وجہ بننے والے 76 کیمیکلز کو اپنی خوراک کے ساتھ جسم میں شامل کررہے ہیں۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ 40 سال سے کم عمر کی خواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس سے زائد عمر کی خواتین بھی اس مرض میں مبتلا ہیں اور لاکھوں خواتین اپنی جانوں کی بازی بھی ہار بیٹھی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینچھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینسیاہ فام خواتین میں بقا کا امکان 17 سے 50 فیصد تک ہوتا ہے جو کہ چھاتی کے کینسر کی قسم پر منحصر ہوتا ہے
مزید پڑھ »

ملائکہ اروڑا کے والد کی موت کی وجہ کیا؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافملائکہ اروڑا کے والد کی موت کی وجہ کیا؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافہماری فرانزک ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں، پولیس
مزید پڑھ »

بحیرہ احمر میں مچھلی کی نئی قسم دریافتبحیرہ احمر میں مچھلی کی نئی قسم دریافتپہلی مچھلی سعودی عرب کے جزیرے فراسان کے پانیوں میں دریافت ہوئی تھی
مزید پڑھ »

ملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودیملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودیملک میں خواتین اور بچوں کو لے کر بڑھتے واقعات پر تشویش ہے اور یہ ان کے تحفظ کے بارے میں بھی تشویشناک ہے: بھارتی وزیراعظم
مزید پڑھ »

بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیبورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیاحکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیاانہوں نے کمیٹی کے معزز رکن کی حیثیت سے رائٹ سائزنگ کی مشق کے پہلے مرحلے میں اہم مشورے فراہم کیے، حکومت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:44:01