وزیراعظم نے امیر ترین ورک فورس کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی منظوری بھی دے دی
ملک میں میڈیکل، ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرارساف انڈر-17 چیمپئن شپ؛ پاکستان نے نیپال کو ہرادیاپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت نہ ہوسکےحکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا، اس طرح حکومت مزید 450 ارب روپے جمع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
منصوبے کے مطابق ایف بی آر تاجروں سے کم از کم 50 ارب روپے اور پراپرٹی کی قدر کی نظرثانی کے ذریعے 30 ارب روپے حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، منصوبے کے مطابق اگلے تین سالوں میں 10 بڑے سیکٹرز کی 47.
یاد رہے کہ جولائی اور ستمبر میں ایف بی آر نے 1.2 ہزار ارب روپے کے ٹیکس ہدف کے مقابلے میں صرف 500 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا ہے، وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ کے مطابق ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں صرف 6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ اس کی ناقص کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھاری ٹیکس: ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلانٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا، فیصلہ کیا ہے پیداواری پلانٹ 26 اگست سے غیرمعینہ مدت تک بند رہے گا: کمپنی انتظامیہ کا اعلان
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »
گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »
صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہوفاقی کابینہ نے ایم ایل ون منصوبے کے لیے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی بھی منظوری دے دی، ذرائع
مزید پڑھ »