سندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگی

Pension خبریں

سندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگی
Sindh Govt
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے

کراچی: سندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دی ہے جس کے تحت نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگی۔

سندھ کابینہ کی جانب سے منظور ڈیفائنڈ کنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے تحت اب نئے بھرتی ہونے والے صوبائی ملازم ڈیفائنڈ پینشن اسکیم میں حصے دار ہوں گے جس کے تحت ملازمین اپنی تنخواہ کا 10 فیصد جب کہ حکومت اس میں 12 فیصد حصہ ملائے گی اور اس رقم کو ملازمین کے اکاؤنٹ میں شامل کیا جائےگا۔حیدرآباد: جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، فنڈ میں کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروعوزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اسلام کوٹ میں آراو پلانٹ کی بحالی کے لیے 43 کروڑ روپے جاری کرنے اور ضلع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh Govt

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کردی گئیںوفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کردی گئیںفیملی پنشن 10 سال تک محدود، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر جرمانہ اور فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکارپی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار500 ملین ڈالر سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے ،فالتو ملازمین رکھنے پر آمادہ نہیں
مزید پڑھ »

کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھالیبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھالیجماعت اسلامی کو گزشتہ 3 الیکشن میں حصہ لینے نہیں دیا گیا اور یکم اگست کو پارٹی پر ہی پابندی لگا دی گئی تھی
مزید پڑھ »

شمالی امریکا اور یورپ کو ایک ہی براعظم سمجھنا چاہیے، ماہرینشمالی امریکا اور یورپ کو ایک ہی براعظم سمجھنا چاہیے، ماہرینامریکا اور یوریشین ٹیکٹونک پلیٹیں ابھی تک حقیقت میں مکمل طور پر علیحدہ نہیں ہوئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 13:55:28