گلوکار نے مداح کی اس حرکت پر اپنی لائیو پرفارمنس روک دی تھی
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرارخاتون کیساتھ نامناسب رویہ؛ سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائدبھارتی خاتون کی بچوں کی بازیابی کی درخواست،لاہورہائیکورٹ کا 27 ستمبرکوبچے پیش کرنے کاحکمکراچی میں ایک اور نوجوان کی بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشیپاک انگلینڈ سیریز؛ بین اسٹوکس کھیلیں گے یا نہیں؟توشہ خانہ ٹو؛ درخواستِ ضمانت پر 5 دن میں فیصلہ کرنا لازم ہے، اسلام آباد ہائیکورٹرؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، وزارت داخلہ و ایف آئی اے کو...
بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں ارجیت سنگھ اپنے بین الاقوامی دورے پر ہیں جہاں وہ اپنے انٹرنیشنل مداحوں کے لیے برطانیہ کے مختلف شہروں میں کنسرٹس کررہے ہیں۔ حال ہی میں گلوکار نے لندن میں اپنے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا تھا جس میں مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ارجیت سنگھ کی موسیقی کو انجوائے کیا تھا۔ اسی کنسرٹ میں جب ارجیت سنگھ لائیو پرفارم کررہے تھے تو ایک مداح نے کھانے کا باکس اسٹیج پر رکھ دیا تھا جس پر گلوکار کی جانب سے اعتراض کیا گیا تھا۔ارجیت سنگھ نے مداح کی اس حرکت پر اپنی لائیو پرفارمنس روکتے ہوئے مداح سے کہا تھا کہ معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ آپ یہاں کھانا نہیں رکھ سکتے کیونکہ اسٹیج میرے لیے مندر ہے۔
بعدازاں، گلوکار نے مداح کے کھانے کا باکس کنسرٹ کی انتظامیہ کے حوالے کرکے دوبارہ اپنی پرفارمنس شروع کردی تھی۔شیئرحکومت کو چیف جسٹس کی توسیع میں اتحادیوں کی مخالفت کا سامناسندھ طاس معاہدے میں ترمیم، بھارت نے پاکستان کونوٹس بھیج دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی ڈرامے قابلِ تعریف ہیں، بھارت کو ان سے سیکھنا چاہیے، بھارتی اداکاربھارتی ڈراموں میں تو اگر ایک لڑکی سیڑھیوں سے گررہی ہوتی ہے تو وہ ایک ہفتے تک گرتی ہی رہتی ہے، سمرجیت سنگھ
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟شمالی انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر ترن تارن کے ہرپریت سنگھ نے مویشیوں کی افزائش اور دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والے نتائج کا استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
میدان میں چھکے چھڑانے والے کوہلی کو کھانا بنانا آتا ہے؟ انوشکا نے سچ بتادیامیرے لیے بچوں کی روٹین بہت خاص ہے، ہم عام لوگوں سے زیادہ سفر کرتے ہیں: انوشکا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں ایک اہلکار ہلاکحملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت کلدیپ سنگھ کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »
سابق کرکٹرز کیخلاف اشتعال انگیزی ، یووراج سنگھ کا اپنے والد سے متعلق بیان وائرلمیرے والد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہے لیکن والد یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں : یووراج سنگھ
مزید پڑھ »
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیاہریش آہوجا نے لندن میں 21 ملین پاؤنڈز میں ایک عالیشان پراپرٹی خریدی ہے جو اس سال برطانیہ میں سب سے بڑے رہائشی سودوں میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھ »