بھارتی ڈراموں میں تو اگر ایک لڑکی سیڑھیوں سے گررہی ہوتی ہے تو وہ ایک ہفتے تک گرتی ہی رہتی ہے، سمرجیت سنگھ
عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے منظورراولپنڈی؛ 3 روز قبل اپنے ہی دوست کو قتل کرنے والا ملزم گرفتارسندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں انتظامیہ کا پی ٹی آئی جلسے کی اجازت سے صاف انکارڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی گمشدگی : عدالت پولیس رپورٹ پر برہم، سیکریٹری دفاع سے جواب طلبسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیکنول شوذب سے سفری پابندی ہٹانے کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلبکم وقت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائمکراچی میں واٹرپمپنگ اسٹیشن کے ٹینک سے لاپتا بچے کی...
اداکار نے کہا کہ ہمارے یہاں بھارتی ڈراموں میں تو اگر ایک لڑکی سیڑھیوں سے گررہی ہوتی ہے تو وہ ایک ہفتے تک گرتی ہی رہتی ہے جبکہ تیز اور دھماکے دار میوزک کے ساتھ اُس سین میں موجود ہر شخص کا کلوز اپ شاٹ لیا جاتا ہے۔ سمرجیت سنگھ نے کہا کہ اگر پاک بھارت تعلقات کو ایک طرف رکھ کر صرف آرٹ کی نظر سے دیکھا جائے پاکستانی ڈرامے واقعی میں تعریف کے قابل ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ اب ٹی وی اور ڈراموں کا زمانہ نہیں رہا ہے لیکن میرا ماننا یہ ہے کہ اگر آپ اچھا مواد بنائیں گے تو وہ ضرور چلے گا پھر چاہے ڈرامہ ہو، سیریز ہو یا فلم۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناداکارہ کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید نے فردوس جمال کی تنقید پر خاموشی توڑ دیپاکستانی اداکاروں نے بھی سینیئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہمایوں سعید کا دفاع کیا
مزید پڑھ »
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلبھارت کی اداکار جوڑی نے مداحوں اور شوبز شخصیات کو حیران کردیا
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ لیجنڈ ول اسمتھ نے دلجیت دوسانجھ کو انسٹاگرام پر فالو کرلیاامریکی اداکار کے انسٹاگرام پر 70 ملین سے زائد فالوورز ہیں اور وہ صرف 276 لوگوں کو فالو کرتے ہیں
مزید پڑھ »
شادی کا تعلق زہریلا ہوجائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں، محب مرزاشادی کو نبھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے لیکن ہر صورت میں اسے نبھانے کا دباؤ نہیں ہونا چاہیے، اداکار
مزید پڑھ »