اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خان

پاکستان خبریں خبریں

اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں

اسلام آباد کے 80 فیصد خاندان بی آئی ایس پی اور 20 فیصد مستحقین میں شامل ہونیکا انکشافاسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظوریوٹیلٹی اسٹورز پر 800 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بلااجازت کھدائی روکنے کیلیے دفعہ 144 نافذسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیاگوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہبلوچستان میں بارشوں کے دوران 593 مویشی ہلاک ہوئے، رپورٹپاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو...

مداح جہاں سارہ خان کی اداکاری کے گرویدہ ہیں تو وہیں مداح اُن کے معصوم چہرے اور خوبصورت مسکراہٹ کے بھی دیوانے ہیں، اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ سارہ خان نے کہا کہ میں ٹی وی اسکرین یا کسی ایوارڈ شوز میں ڈانس نہیں کرتی، مداحوں نے مجھے کبھی بھی ڈانس کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔اداکارہ نے کہا کہ میرے مداح مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں، وہ میرے ڈراموں، میرے کردار اور میرے ملبوسات کی وجہ سے مجھے پسند کرتے ہیں۔

سارہ خان نے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے کہ میں نے کبھی ٹی وی اسکرین پر ڈانس نہیں کیا اور مجھے اُمید ہے کہ میں کبھی مستقبل میں بھی اسکرین پر ڈانس نہیں کروں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیمبلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیملوگوں کی زبان اوربرادری کی بنیاد پر شناخت کرکے قتل کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہانکوائری ججز سے کرانے کے پابند نہیں،عدلیہ انکوائری نہیں کرنا چاہتی تو خود انکوائری کمیشن قائم کریں گے: صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم
مزید پڑھ »

'سلمان خان کو بُرا لگتا ہے، اگر اُن کی فلم 300 کروڑ نہیں کماتی''سلمان خان کو بُرا لگتا ہے، اگر اُن کی فلم 300 کروڑ نہیں کماتی'سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کوئی فلم نہیں کرنا چاہتا، بھارتی فلمساز
مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے اہلیہ کو 'ڈان' قرار دیدیاعاطف اسلم نے اہلیہ کو 'ڈان' قرار دیدیاڈان کو خوش کرنا ممکن ہی نہیں ناممکن ہے، گلوکار
مزید پڑھ »

100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی 'استری 2' نے تاریخ رقم کردی100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی 'استری 2' نے تاریخ رقم کردیفلم نے باکس آفس پر دھماکے دار اوپننگ کرکے سب کو حیران کردیا
مزید پڑھ »

شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیشکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیوزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے: گورنر کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:48:01