پختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

Kpk خبریں

پختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

انکوائری ججز سے کرانے کے پابند نہیں،عدلیہ انکوائری نہیں کرنا چاہتی تو خود انکوائری کمیشن قائم کریں گے: صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے جوڈیشل انکوائری کرانے کے خط پر اعتراض کے بعد 9 مئی واقعات کی انکوائری کمیشن خود قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری ججز سے کرانے کے پابند نہیں ہیں، عدلیہ انکوئری نہیں کرنا چاہتی تو خود انکوائری کمیشن قائم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ انکوئری ایکٹ میں انکوائری کرنے والے کو سول جج کے اختیارات حاصل ہیں۔ ججز سے اس لیے انکوائری کرانا چاہتے تھے کہ عدلیہ پر اعتماد زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ صوبائی حکومت کو دوبارہ ہائیکورٹ کو خط لکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ صوبائی حکومت کو خط لکھ کر تمام تفصیلات سے آگاہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ سے جوڈیشل انکوائری کے لیے ججز مانگے تھے لیکن ہائیکورٹ نے ہمارے خط پر اعتراض لگا کر واپس کردیا تھا۔ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول سندھ کی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان کا الرٹ جاری، آج کراچی سمیت دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہبنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہعبوری حکومت نے حسینہ واجد کابینہ میں شامل وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد تمام سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحاللاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحالسپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ بحال کر دیا
مزید پڑھ »

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری پر ہائیکورٹ کے اعتراض، کے پی حکومت کا معاملہ دوبارہ کابینہ میں لیجانے کا فیصلہ9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری پر ہائیکورٹ کے اعتراض، کے پی حکومت کا معاملہ دوبارہ کابینہ میں لیجانے کا فیصلہوزیراعلیٰ نےکہا ہےکہ انکوائری ہر حال میں ہوگی، معاملہ واپس صوبائی کابینہ میں لے جانےکافیصلہ کیا ہے: ایڈووکیٹ جنرل کے پی
مزید پڑھ »

علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانعلی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہحکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہمختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے ججز کی تقرری سے درست فیصلہ سازی ممکن ہوسکے گی: بل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:03:13