پاکستانی اداکاروں نے بھی سینیئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہمایوں سعید کا دفاع کیا
جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےآزاد کشمیر میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاحطاقتور مون سون سسٹم کراچی سے 320 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، چیف میٹرولوجسٹکراچی؛ خراب موسم کے باعث طیاروں کو لینڈنگ میں دشواری2 براعظموں میں ڈائنوسار کے یکساں قدموں کے نشانات دریافتپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے میگا اسٹار ہمایوں سعید نے بالآخر سینیئر اداکار فردوس جمال کی تنقید پر ردعمل دے...
فردوس جمال کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمایوں سعید کو بہت وسائل دیے ہیں، اُنہیں پلیٹ فارمز ملے ہیں اور اُنہوں نے چند اچھے ڈراموں میں کام کیا ہے جس کی وجہ سے لوگ اُنہیں پسند کرتے ہیں یاسر حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ مجھے ہمایوں سعید بہت پسند ہیں، وہ ہماری فلم انڈسٹری کے بڑے اسٹار ہیں لیکن میری نظر میں فردوس جمال صاحب بھی کمال اداکار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمایوں سعید دوسرے اداکاروں کو آگے نہیں آنے دیتے، فردوس جمالفردوس جمال کی نظر میں ہمایوں سعید اچھے اداکار نہیں
مزید پڑھ »
ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیفلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل کھیل میں‘ جیسی فلموں کے ساتھ مقابلہ کرنا پڑا
مزید پڑھ »
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیجب جنید کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو بہت پریشان تھا کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں، اداکار
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ کی اس مقبول جوڑی نے 17 سال قبل شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »