فلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل کھیل میں‘ جیسی فلموں کے ساتھ مقابلہ کرنا پڑا
جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار جان ابراہم کی نئی فلم ’ویدا‘ کو فلمی تجزیہ نگاروں کی تعریف ملی لیکن وہ باکس آفس پر کامیابی حاصل نہ کر سکی، جس سے اداکار کی حالیہ ناکام فلموں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔
ایک ریڈیو انٹرویو میں، جان ابراہم نے فلم کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کیا لیکن ساتھ ہی اپنی فلم پر فخر کا بھی اظہار کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیجب جنید کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو بہت پریشان تھا کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں، اداکار
مزید پڑھ »
جان ابراہام فلم ’ویدا‘ ٹریلر لانچ تقریب میں صحافی پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرلایکشن سے بھرپور فلم 15 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور س میں اداکارہ شروری بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »
شہریار منور نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیشہریار منور کی مارچ 2019 میں منگنی ہوئی تھی جو کچھ مہینوں بعد ہی ٹوٹ گئی تھی
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک پر خاموشی توڑ دیاداکارہ کی ایک نازیبا ویڈیو رواں ماہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوا
مزید پڑھ »
ویڈیو:’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئےفلم ویدا کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب کے دوران جان ابراہم نے صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے
مزید پڑھ »