ہمایوں سعید دوسرے اداکاروں کو آگے نہیں آنے دیتے، فردوس جمال

پاکستان خبریں خبریں

ہمایوں سعید دوسرے اداکاروں کو آگے نہیں آنے دیتے، فردوس جمال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

فردوس جمال کی نظر میں ہمایوں سعید اچھے اداکار نہیں

’’آج تو لگتا ہے شہید ہو جائینگے‘‘کچے میں شہید اہلکاروں کی حملے سے پہلے کی وِڈیو وائرل2023ء میں ضلع وار تعلیمی کارکردگی؛ ٹاپ 10 میں سندھ اور بلوچستان شامل نہیںوزیر داخلہ کی ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارشپہلے ٹیسٹ کے بقیہ دو دنوں کیلیے شائقین کا داخلہ مفت کر دیا گیاپاکستان میں منکی پاکس کا دوسرا کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹپوری پی ٹی آئی گنگا نہا لے تب بھی 9 مئی کے سیاہ داغ مٹ نہیں سکتے، عظمیٰ بخاریہاکی بدحال؛ فیڈریشن کے بجائے آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ...

فردوس جمال سے ہمایوں سعید کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری نظر میں ہمایوں سعید ایک اچھے اداکار نہیں ہیں، انڈسٹری میں اُن سے بہتر اور باصلاحیت اداکار بھی موجود ہیں۔ اس سوال کے جواب میں فردوس جمال نے کہا کہ زیادہ معاوضہ لینے سے کوئی بڑا اداکار نہیں بن جاتا، پیسہ تو ایک طوائف بھی بہت زیادہ لیتی ہے تو کیا وہ بھی اچھی ہے؟فردوس جمال نے کہا کہ موجودہ دور میں لوگوں نے پیسے کو معیار بنا لیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پیسہ معیار نہیں ہوتا، اصل معیار انسان کے کام کا ہوتا ہے۔

میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ آپ کو لگتا ہے کہ ہمایوں سعید کو زبردستی فلموں یا ڈراموں میں کاسٹ کیا جارہا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدپاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدکسی کو بھی افغانستان سے کسی دوسرے ملک میں جنگ کی اجازت نہیں دیتے، اگر پاکستان کے پاس اس حوالے سے کوئی معلومات ہے تو شیئر کرے: ترجمان طالبان حکومت
مزید پڑھ »

ملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارمل کر عہد کریں ہم نے سازش کا حصہ نہیں بننا،ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لےکر جانے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل؛ اسکولوں کی چھٹیمذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل؛ اسکولوں کی چھٹیمیٹرو بس سروس بند، مرکزی شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں، فیض آباد کی جانب کسی کو آنے کی اجازت نہیں
مزید پڑھ »

خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے، رکن قومی اسمبلی سحرکامران کا دعویٰخواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے، رکن قومی اسمبلی سحرکامران کا دعویٰکسی کو یہ حق نہیں کہ کسی دوسرے کے لباس پر تنقیدکرے، رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی سحرکامران
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے ماہرہ خان کو 'بوڑھی عورت' قرار دیدیافردوس جمال نے ماہرہ خان کو 'بوڑھی عورت' قرار دیدیاسینیئر اداکار کی ایک بار پھر ماہرہ خان پر کڑی تنقید
مزید پڑھ »

خیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیاخیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیابڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ کر ملک کے مختلف علاقوں کو منشیات پہنچا دیتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:09:54