سینیئر اداکار کی ایک بار پھر ماہرہ خان پر کڑی تنقید
امریکا، ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطابجنوبی کوریا کو امریکی اپاچی ہیلی کاپٹروں کی فروخت پر شمالی کوریا برہممحمد شامی کی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکارہونے کا خدشہغزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدپنجاب میں پولیس افسران کو مسلح اہلکار ساتھ نہ رکھنے کا حکمپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سُپر اسٹار ماہرہ خان کی خوبصورتی پر سخت کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے...
پروگرام کے میزبان نے فردوس جمال سے پوچھا کہ آپ نے ماضی میں کہا تھا کہ ماہرہ خان بوڑھی لگتی ہیں، اُنہیں ڈراموں یا فلموں میں ہیروئن کے نہیں بلکہ ماں کے کردار دینے چاہیے لیکن آپ کے اس بیان کے بعد اداکارہ نے سُپر ہٹ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، تو اس پر آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
میزبان نے سینیئر اداکار سے کہا کہ پاکستان کے 90 فیصد لوگوں کو ماہرہ خان خوبصورت نظر آتی ہیں، جس پر فردوس جمال نے کہا کہ اگر 90 فیصد لوگ پاگل ہیں تو اس میں میری کوئی غلطی نہیں، کیا میں بھی اُن کی طرح پاگل بن جاؤں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بھارتی فاسٹ بولر نے بیٹرز کے مقابلے گیند بازوں کو ہوشیار قرار دیدیا
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سے ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »
اولمپیئن ارشد ندیم نے قوم کیلیے گولڈ میڈل کو یوم آزادی کا تحفہ قرار دیدیااللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس عظیم کامیابی سے نوازا، ارشد ندیم
مزید پڑھ »
جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »